جمعرات,  04 جون 2026ء

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں، ایران

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں، ایران

تہران (روشن پاکستان نیوز)  ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج دوبارہ جنگ شروع اور کسی بھی وقت اسرائیل پر حملے کیلیے تیار ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج جنگ دوبارہ شروع کرنے اور کسی