








اسلام آباد(راجہ اسرار حسین)فیڈرل ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں بدعنوانی،جعل سازی اور غیر قانونی کمرشلائزیشن ثابت،اسسٹنٹ کمشنر صدر کی انکوائری رپورٹ نے سوسائٹی کے بڑے بڑے کرپٹ مافیا کا پول کھول دیا ہے۔دستیاب دستاویزات کے مطابق اسلام آباد میں واقع فیڈرل ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (FECHS) جناح گارڈن کی موجودہ