

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ سوسائٹی جناح گارڈن فیز ٹو میں نالے کی زمین پر کروڑوں کے پلاٹ بنا کر غیر قانونی قبضے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ سوسائٹی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جناح گارڈن فیز ون کی تاریخ اب فیز ٹو