

لاہور (روشن پاکستان نیوز) شی تھریڈ“ پروگرام کے تحت خواتین کی رجسٹریشن شروع کردی گئی، جس میں ٹیکسٹائل ٹریننگ کے ساتھ ماہانہ 15 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دیہی علاقوں کی خواتین کو باوقار روزگار اور خودکفیل بنانے