

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی کا مہنگائی اور پیٹرولیم لیوی کیخلاف مختلف شہروں میں دھرنے جاری ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ اس وقت ن لیگ کی یہ حکومت کھوکھلی حکومت ہے، حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ قوم اٹھارہی ہے،