جمعرات,  07 مئی 2026ء

تھیلیسیمیا کے عالمی دن پر الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی تقریب، بچوں میں عطیات تقسیم

تھیلیسیمیا کے عالمی دن پر الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کی تقریب، بچوں میں عطیات تقسیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الاقصی ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی مرکزی صدرمحمدحمیدخان المعروف ایدھی آف آزاد کشمیرنے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا اور بلڈ کینسرکے شکار ہزاروں بچوں کو مفت خون، ادویات فراہم کر رہے ہیں،مخیر حضرات کا تعاون جاری رہا تویہ سلسلہ آزادکشمیر اور پاکستان میں آئندہ بھی جاری رہے گا،انہوں نے