

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نےکہا ہےکہ بین الاقوامی آبی گزرگاہوں پرکوئی ٹول یافیس نہیں لگا سکتا، عالمی آبی راستے پر ٹیکس یا فیس لگانا بین الاقوامی قانون کے خلاف ہے۔ مارکو روبیو نےابوظبی میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےکہاکہ ایران کوانقلابی تحریک کے بجائےبطورریاست کام کرناہوگا،ایران دہشت گردی کی برآمد ترک