







راجستھان(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست راجستھان میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر تیز رفتار بس ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات تقریباً ڈھائی بجے پیش آیا جب بس رشی کیش سے ریاست مدھیہ پردیش کے شہر