


نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے قافلے کے روٹ سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا تھا جس کی تحقیقات کے بعد اب پولیس 6 اہلکاروں کو غفلت برتنے پر معطل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 10 مئی کو بنگلورو کے علاقے کگلپورا میں پیش