گجرات (روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست گجرات میں ایک مسلمان دکاندار کو سموسوں میں گائے کا گوشت استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے شہر وڈودرا میں پولیس نے ایک مشہور سموسے کی دکان پر چھاپہ مار کر سموسوں میں استعمال کے لیے 101
لکھنؤ(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا۔ بھارتی میڈیا کیمطابق بھارت میں عید الفطر جمعرات کو ہوگی۔ اسکے ساتھ ساتھ مرکزی چاند کمیٹی عیدگاہ لکھنوکا بھی کہنا ہے کہ عید الفطر 11 اپریل بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک )بھارت کے شہر میرتح میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں موبائل فون میں لگنے والی آگ کے باعث چار بچے جھلس کر جاں مارے ہوگئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 10 سالہ ساریکا، آٹھ سالہ نہاریکا، چھ سالہ سنسکر اور پانچ سالہ انشو
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں پولیس نے مرچوں کے ایک تاجر کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر گرفتار کر لیا ہے۔ مرچ کے تاجر کا تعلق ہاویری ضلع کے بیاداگی قصبے سے ہے، مرچ کے تاجر کو آواز کے نمونے کی مشین سے
رانچی(روشن پاکستان نیوز )بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ 192 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت نے چوتھے روز دوسری نامکمل اننگز کا آغاز بغیر کسی نقصان کے 40 رنز سے کیا اور
ممبئی (روشن پاکستان نیوز )بھارت کے مشہور گلوکار پنکج ادھاس 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف غزل گائیک اور پدم شری ایوارڈ یافتہ پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ چھٹی آئی ہےاور”چاندی جیسا رنگ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان نے پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے 1960 کے سندھ طاس معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا کہ
بھارت(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ابھی مساجد کے انہدام کا سلسلہ رکا نہیں تھا کہ انتہا پسندوں نے 900 سال پرانا مقبرہ بھی مسمار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی کے علاقے مہرولی میں دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے بلڈوز آپریشن میں بابا حاجی روزبیہ کے مقبرے کو بھی مسمار کر
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ خواتین کے ووٹ سے متعلق واضح فتویٰ دے چکے ہیں ۔ انہیں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے، شریعت کے مطابق خواتین کے لیے الگ پولنگ اسٹیشن ہونا چاہیے۔ جامعہ منظور اسلامیہ لاہور میں پریس
نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)چین کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہے میں گرفتارکبوتر کو بھارت نے آخر کار 8ماہ بعد رہاکردیا،غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹائمز آف انڈیا نے بتایا ہے کہ پرندے کو ممبئی کی ایک بندرگاہ پر پکڑا گیا جسکے پروں پر چینی الفاظ سے