







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانےکا بیڑا اٹھاتے ہوئے رشتہ تلاش کرنےکی باضابطہ سروس کا آغاز کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس اقدام کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔ جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش بزنس مین کیمرون اورلی