







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں بچوں کی اژدھے سے کھیلنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو انڈونیشیا کی ہے جہاں بچوں کو ایک اژدھا نظر آیا لیکن انہوں نے اس سے ڈرنے کی بجائے اسے کھیل بنالیا۔ افغان کرکٹ