جمعرات,  27  اگست 2026ء

بریڈفورڈ میں ہیروئن اور کریک کوکین سپلائی کرنے والا ڈیلر گرفتار، ساڑھے چار سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا

بریڈفورڈ میں ہیروئن اور کریک کوکین سپلائی کرنے والا ڈیلر گرفتار، ساڑھے چار سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا

بریڈفورڈ (روشن پاکستان نیوز) بریڈفورڈ میں پولیس نے منشیات کی سپلائی کرنے والی ایک ڈرگ لائن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 28 سالہ سادیول حق کو گرفتار کیا، جسے لیڈز کے علاقے پڈسی میں کریک کوکین اور ہیروئن سپلائی کرنے کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔ ویسٹ یارکشائر پولیس کی