

نیویارک (روشن پاکستان نیوز): علامہ اقبال کمیونٹی سینٹر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام بروکلین، نیویارک میں ایک عظیم الشان بین الاقوامی میلہ منعقد کیا جا رہا ہے، جس کی میزبانی علامہ اقبال کمیونٹی سینٹر کے چیئرمین چوہدری جاوید گوندل کریں گے۔ اس سلسلے میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس