بدھ,  25 نومبر 2026ء

برطانیہ میں جنوری سے گیس اور بجلی کے بلوں میں بڑے اضافے کا اعلان

برطانیہ میں جنوری سے گیس اور بجلی کے بلوں میں بڑے اضافے کا اعلان

لندن(روشن پاکستان نیوز)  برطانیہ میں توانائی کے بلوں میں بڑا اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں جنوری 2027 سے گیس اور بجلی کے بلوں میں 26 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عام گھرانےکا