







لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں سالمونیلا انفیکشن کے ایک وبائی پھیلاؤ کے باعث صحت کے حکام نے قومی سطح پر الرٹ جاری کردیا ہے۔ تازہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 13 اگست تک گزشتہ 12 ماہ کے دوران سالمونیلا انٹرٹائڈس کے 207 مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں، جبکہ ایک شخص