

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ملازمین، مسلح افواج اور پنشنرز کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ فنانس بل کے مطابق نئے پے اسکیلز میں 2022 کے 15 فیصد اور 2025 کے 10 فیصد ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم