جمعرات,  21 مئی 2026ء

بجلی 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، ڈیٹا کی جانچ پڑتال