اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کےسینئر نامور صحافی حامد میر نے کہا کہ کسی کو اچھا لگے یا برا لگے کہ ایک ہی لیڈر ہے جو پاکستان کے چاروں صوبوں سے الیکشن لڑ سکتا ہے اور جیت سکتا ہےاور اس کا نام عمران خان ہےمگرانہیں الیکشن ریس سے باہر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بلومبرگ کے سروے کے مطابق ماہرین اقتصادیات کی نظر میں سابق وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں۔ جو پریشان حال پاکستانی معیشت کی بحالی میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔بلومبرگ کے سروے میں، 12 جواب دہندگان نے 4 پاکستانی سیاست دانوں کو ایک سے پانچ
نیویارک (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑچاہتے ہیں۔نگران حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کےحق میں جانبدارہیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نوا ز سے پیپلزپارٹی کا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 5 سال کےلیے نا اہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو نا اہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن میں شاہ محمود قریشی کو عام انتخابات 2024 کیلئے بھی
اسلام آبا د( روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں 3 سال خاموش رہنے کی ڈیل کی پیشکش کی گئی، خاموش بیٹھنے کے بجائے کیسز چھوڑنے اور چپ رہنے کی پیشکش کی رپورٹس کے مطابق عمران خان
راولپنڈی(ویب ڈیسک )بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دوران عدت نکاح کیس کے فیصلے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس قسم کے کیس میں پہلی دفعہ ہو رہا ہے کہ صرف مجھےذلیل کرنے کے لئے سزا دی گئی ،یہ چاہ رہے ہیں ڈیل ہو، میں جیل کے اندر مر
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ آپ کی خاطر میں نے اپنی جان قربان کرکے رکھ دی ہے میں نے اپنی بہنوں اوربیٹیوں کے لیے جان قربا ن کردی ہے،خدا کے لیے قلم دوات کوووٹ د ومجھے چکی نمبر15میں رکھاہواہے باہرنکلو اورآٹھ تاریخ کوقلم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ اگر مجھے کسی ڈیل کے تحت بنی گالہ بھیجا گیا ہے تو مجھے جیل میں ڈال دو۔عمران خان کی ساکھ کو داغدار کرنے کے اقدامات کی مذمت کرتی ہوں۔
اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز )پی ٹی آئی کے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر،پارٹی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کئے ، انٹرا پارٹی الیکشن سے امیدواروں اور ووٹرز کی توجہ عام انتخابات سے ہٹ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور نوجوانوں کے دلوں کی جان عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 14 سال کی سزا سنا دی گئی ۔ ساتھ ڈیڑھ ارب روپیہ جرمانہ اور 10 سال کے لیے نااہل کر دیا گیا ہے نوجوان اس پر کیا رائے رکھتے