هفته,  28 نومبر 2026ء

بابر اعظم ایک ہفتے تک کیوں ناراض رہے؟ سابق کوچ کا بابر کے رویے سے متعلق انکشاف

بابر اعظم ایک ہفتے تک کیوں ناراض رہے؟ سابق کوچ کا بابر کے رویے سے متعلق انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف سنچری بنانے کے باوجود بابر اعظم کو ان کی سست بیٹنگ پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد قومی بیٹر نے ایک ہفتے تک