جمعه,  25  ستمبر 2026ء

ایڈیشنل ایڈووکیٹ پنجاب اعجاز احمد کے اعزاز میں استقبالیہ

ایڈیشنل ایڈووکیٹ پنجاب اعجاز احمد کے اعزاز میں استقبالیہ

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان سے تشریف لانے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اعجاز احمد کے اعزاز میں معروف سماجی شخصیت علی مبین چوہدری کی جانب سے ایک پروقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جس میں سماجی، سیاسی اور صحافتی حلقوں کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں پاک