








لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں گریٹر مانچسٹر کے میئر اینڈی برنہم نے میکر فیلڈ ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کر کے ویسٹ منسٹر میں واپسی کی ہے۔ اس کامیابی کو لیبر پارٹی کی قیادت اور مستقبل کی سیاست کے حوالے سے