اسپتال میں سہولیات ناکافی، کوئی چیز عالمی معیار کے مطابق نہیں، سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش August 29, 2026
ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب May 22, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک بہت جلد دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر یا کھرب پتی بننے کے قریب ہیں۔ ایسا اس وقت ممکن ہوسکے گا جب ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس عوام کے سامنے 1750 ارب ڈالرز مارکیٹ ویلیو کے ساتھ جائے گی۔