جمعرات,  15 اکتوبر 2026ء

ایران پر حملوں کے لیے امریکا کا نیا منصوبہ، ’مدر آف آل بمز‘ کے استعمال پر غور

ایران پر حملوں کے لیے امریکا کا نیا منصوبہ، ’مدر آف آل بمز‘ کے استعمال پر غور

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)  ایران پر حملوں کے لیے امریکا سب سے بڑے غیر جوہری بم ’مدر آف آل بامبز‘ کے ممکنہ استعمال پر غور کررہا ہے۔ امریکی میڈیا سی این این کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائیوں کی