ایران پر آج سخت حملہ کرنے جا رہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکی

ایران پر آج سخت حملہ کرنے جا رہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ہم آج دوبارہ ایران پر سخت حملہ کرنے جا رہے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ ایرانیوں نے ہمارا بہترین ہیلی کاپٹر گرا دیا جس پر جوابی کارروائی