ایران نے خلیجی ممالک کو نئے سیکیورٹی اتحاد کی پیشکش کر دی، ایرانی میڈیا

ایران نے خلیجی ممالک کو نئے سیکیورٹی اتحاد کی پیشکش کر دی، ایرانی میڈیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے خلیجی خطے کے لیے نئے علاقائی سیکیورٹی نظام کی تشکیل کی تجویز دیتے ہوئے خطے کے ممالک کو مشترکہ اتحاد کی پیشکش کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عراقی قومی سلامتی کے مشیر قاسم العبودی سے ملاقات کے