بدھ,  08 جولائی 2026ء

ایرانی لائسنس منسوخی کے بعد تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

ایرانی لائسنس منسوخی کے بعد تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

نیویارک ( روشن پاکستن نیوز ): امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی فروخت کا عمومی لائسنس منسوخ کرنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق منگل کے روز تیل کی قیمتیں تقریباً 3 فی صد اضافے کے ساتھ بند ہوئیں، جب کہ مارکیٹ بند