ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(سعد عباسی) ایران کے صدر مسعود پزشکیان کل (منگل) ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جہاں وہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں ایرانی صدر کے استقبال اور سکیورٹی سمیت