بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، ذاتی خرچ پر فوری علاج کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر November 8, 2026
ٹرمپ کے بغیر الیکشن کی تیاری، جے ڈی وینس نے اپنی الگ سیاسی شناخت بنانے کی کوشش شروع کردی November 8, 2026
انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی February 14, 2026 کولکتہ(روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ2026 کے 23 ویں میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں انگلینڈ نے 153 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا