







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں سونے کی غیر قانونی کان میں سیلابی پانی داخل ہونے سے 13 مزدور ہلاک جبکہ 13 تاحال زیر زمین پھنسے ہوئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا کے علاقے بوگور میں سونے کی ایک غیر قانونی کان حادثے کا