

جکارتہ(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی جبکہ 50 افراد زخمی بھی ہوئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سےکئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، 2ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوئے، 50 سے زائد گھر تباہ اور کئی