انڈر 19 ایشیا کپ میں شکست پر بھارتی بورڈ کا ٹیم سے تحقیقات کا فیصلہ

انڈر 19 ایشیا کپ میں شکست پر بھارتی بورڈ کا ٹیم سے تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دبئی  میں ہونے والے انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر بھارتی ٹیم سے تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے بھارتی ٹیم کی ہار پر تحقیقات کا فیصلہ کیا، کوچ اور