جمعه,  28  اگست 2026ء

انسٹا گرام میں ایسے فیچر کا اضافہ جو ریلز ویڈیو کی ایڈیٹنگ آسان بنا دے گا

انسٹا گرام میں ایسے فیچر کا اضافہ جو ریلز ویڈیو کی ایڈیٹنگ آسان بنا دے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسٹا گرام میں صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ اب میٹا کی فوٹو شیئرنگ ایپ میں مختصر ویڈیوز یا ریلز کو تیار کرنے کا عمل زیادہ بہتر اور دلچسپ ہو جائے گا۔ کمپنی کی جانب سے فرسٹ ڈرافٹ نامی نیا ایڈیٹنگ ٹول