هفته,  23 نومبر 2024ء

امیدوار

بڑی سیاسی جماعت کے امیدوار کی گاڑی پرفائرنگ ،تفصیلات خبر میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار ذوالفقار شاہ کی گاڑی پر میر پور خاص میں گولیاں برسا دی گئیں۔ سید ذوالفقار شاہ پیپلز پارٹی کی سندھ اسمبلی کی نشست کیلئے حلقہ پی ایس 46 سے انتخاب لڑ رہے ہیں، میرپور خاص میں وہ اپنی گاڑی پر

40 فیصد پاکستانی اپنی پسندیدہ پارٹی کے امیدوار اورانکے انتخابی نشان سے لاعلم ،

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رائے عامہ جاننے کے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے انتخابی مہم کے حوالے سے ایک نیا سروے جاری کیا ہے۔8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات نہایت قریب ہیں لیکن 40 فیصد پاکستانی اپنی پسندیدہ پارٹی کے امیدوار کے بارے میں غیر فیصلہ کن ہیں۔سروے میں

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات تاخیر کا شکار ، وجہ بھی سامنے آ گئی

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز   )پی ٹی آئی کے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر،پارٹی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کئے ، انٹرا پارٹی الیکشن سے امیدواروں اور ووٹرز کی توجہ عام انتخابات سے ہٹ

پنجاب میں 7832 پولنگ سٹیشن انتہائی حساس قرار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں 7 ہزار 832 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس، 15 ہزار 155 کو حساس قرار اور 27 ہزار 475 پولنگ سٹیشنز کو نارمل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر کم از کم 6