بدھ,  04 نومبر 2026ء

امریکی مڈٹرم الیکشن: ٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس نے دونوں ایوانوں میں مطلوبہ اکثریت حاصل کرلی

امریکی مڈٹرم الیکشن: ٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس نے دونوں ایوانوں میں مطلوبہ اکثریت حاصل کرلی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج میں ڈیموکریٹس نے امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرلی اور  ریپبلکنز امیدواروں کو مختلف نشستوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج کا آنے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈیموکریٹس نے