امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی ، بحرین ، قطر اور عراق میں سائرن گونج اٹھے

امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی ، بحرین ، قطر اور عراق میں سائرن گونج اٹھے

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی فورسز نے ایرانی جزیرے قشم میں ایک فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا، جبکہ ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے امریکی مفادات پر جوابی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹس کے