پیر,  05 اکتوبر 2026ء

امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایران پر عسکری کے ساتھ ساتھ معاشی دباؤ بڑھانے کے  لئے امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکہ کی جانب سے ایران کے 4 شہریوں اور 4 کرپٹو ایکسچینجز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،ان کمپنیوں سے لین دین کرنے والے