







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکا کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کے لیے سیسنا طیارے سے 6 گھنٹے مسلسل اڑان کرکے فضا میں “USA 250” اور امریکا کے نقشے کی ناقابل یقین اسکائی ڈرائنگ بنا ڈالی۔ پائلٹ ایرک جینیئر نے 3 جولائی کو