








کیلیفورنیا (روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں امریکا کا ایف- 35بی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میرین ائیرکرافٹ گروپ 11 کے مطابق ایک نشست والا ا ایف- 35بی لڑاکا طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 10 بجےکیلیفورنیا کے میرین کور ائیر اسٹیشن