

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ عرب میڈیا آؤٹ لیٹ ’العربیہ‘ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 11 جولائی سے