هفته,  10 اکتوبر 2026ء

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیسکو کے خلاف 9 سالہ بچی لُبابہ کے حق میں فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیسکو کے خلاف 9 سالہ بچی لُبابہ کے حق میں فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بجلی کے کرنٹ سے دونوں ہاتھ گنوانے والی 9 سالہ بچی لبابہ کے علاج اور بحالی کا حکم برقرار رکھتے ہوئے پشاور الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی (پیسکو) کی درخواست مسترد کر دی۔ 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسلام