اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن، ایس ایچ او ندیم طاہر کی نگرانی میں منشاء گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن، ایس ایچ او ندیم طاہر کی نگرانی میں منشاء گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں ایک اہم کامیابی حاصل کر لی۔ ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی ندیم طاہر کی نگرانی میں اے ایس آئی سجاد انجم اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے