


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر کے ای ون منصوبے فلسطینی ریاست کے جغرافیائی تسلسل کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے اقوامی متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں