پیر,  28  ستمبر 2026ء

اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

دبئی(روشن پاکستان نیوز) خبر ایجنسی نے اسرائیلی وزیراعظم اور اماراتی صدر کے درمیان ملاقات کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہونے اتوار کے دن متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں ان کی ابو ظبی میں یو اے ای کے صدر