عمران خان سے ملنے دیا جائے، یقین دہانی کراتے ہیں کہ فیملی یا وکلا میں سے کوئی پریس کانفرنس نہیں کریگا: سہیل آفریدی August 10, 2026
اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 39 فلسطینی شہید کردیے April 7, 2025 غزہ (روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جارحیت کا سلسلہ جاری ہے آج مزید 39 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے کی گئی بمباری میں جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں 19 جبکہ غزہ سٹی کے زیتون محلے