

گلاسکو(روشن پاکستان نیوز) کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے، سری لنکا کے رمیش پتھیراگے نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تمام ایتھلیٹس کی ابتدائی 3 تھرو کے بعد ارشد نویں نمبر پر رہے، ارشد ندیم کی سب سےبڑی تھرو77.41میٹر کی