سعودی وزیر ماحولیات کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات August 28, 2026
اتحاد ایئر ویز نے ابو ظہبی اور پشاور کے درمیان ہفتہ وار پانچ پروازیں شروع کر دیں April 10, 2025 ابو ظہبی(روشن پاکستان نیوز) اتحاد ایئر ویز نے 29 ستمبر سے ابو ظہبی اور پشاور کے درمیان پانچ ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پروازیں ایئر بس A320 فیملی کے طیاروں کے ذریعے چلائی جائیں گی۔ اتحاد ایئر ویز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں