آئی ایم ایف نے کبھی نہیں کہا کہ جاگیردار سے ٹیکس نہ لو، اسد عمر

آئی ایم ایف نے کبھی نہیں کہا کہ جاگیردار سے ٹیکس نہ لو، اسد عمر

کراچی (روشن پاکستان نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی کڑی شرائط کے ساتھ آنے والا بجٹ 2026-27 کیسا ہوگا؟ معاشی ماہرین نے اصل صورتحال واضح کر دی۔ سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ آئی ایم ایف نے کبھی یہ نہیں کہا کہ بڑے جاگیردار، بڑے سرمایہ