یونیورسٹی اسکالرشپس سے متعلق طلبا کیلیے بڑی خبر!

یونیورسٹی اسکالرشپس سے متعلق طلبا کیلیے بڑی خبر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ سے تعلق رکھنے والے 2,662 طلبہ و طالبات کے لیے تعلیمی سال 2025-26 کی یونیورسٹی اسکالرشپس کی منظوری دے دی گئی۔ وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا اجلاس ہوا جس میں سیف