ہنٹا وائرس پھیلنے کا خدشہ، 12 ممالک کے لیے الرٹ جاری May 18, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈبلیو ایچ او نے ہنٹا وائرس کے حوالے سے دنیا کے 12 ممالک کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ان ممالک کو ممکنہ خطرے سے خبردار کیا ہے، ان تمام ممالک کو اسی ایک کروز سے خطرہ لاحق ہے جسے